بند کریں
صحت صحت کی خبریںسانحہ کراچی میں چالیس افراد شہید ہوئے ، وزیر صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2010 - 17:58:13 وقت اشاعت: 05/01/2010 - 21:06:22 وقت اشاعت: 05/01/2010 - 17:26:14 وقت اشاعت: 04/01/2010 - 13:22:42 وقت اشاعت: 30/12/2009 - 19:56:55 وقت اشاعت: 29/12/2009 - 14:35:39 وقت اشاعت: 27/12/2009 - 22:04:47 وقت اشاعت: 26/12/2009 - 20:28:13 وقت اشاعت: 26/12/2009 - 13:36:35 وقت اشاعت: 23/12/2009 - 19:19:04 وقت اشاعت: 23/12/2009 - 17:47:19

سانحہ کراچی میں چالیس افراد شہید ہوئے ، وزیر صحت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 29دسمبر۔ 2009ء) سندھ کے وزیرصحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کہاہے کہ گذشتہ روز ہونے والے سانحے میں چالیس افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ اٹھائیس افراد زخمی ہیں جو شہر کے مختلف علاقوں میں زیر علاج ہیں جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ شہید ہونے والے افراد میں پانچ افراد کے اعضاء ملے ہیں۔ ڈاکٹر صغیر احمد نے کہاکہ حکومت سندھ نے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے معاوضے کا اعلان کیاہے اور زخمیوں کے علاج معالجے کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔
29/12/2009 - 14:35:39 :وقت اشاعت