ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین

جمعہ 25 اگست 2017 15:42

ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2017ء) امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ اوہایو یونیورسٹی کے شعبہ صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ تین ٹماٹر کھانے سے فالج اور دیگر امراض کا خطرہ کم ہوجاتا ہے ۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹماٹر جلد کے سرطان کا خطرہ بہت واضح طور پر کم کرسکتا ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹروں کو سرخ جواہر بھی کہا جاتا ہے جو ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں۔ ٹماٹر کا باقاعدہ استعمال جلد کے کینسر کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ٹماٹر میں پائے جانے والے اجزا کیراٹونوئیڈز جلد کو الٹراوائلٹ شعاعوں کے ہولناک نقصان سے بچاتے ہیں۔ ٹماٹر میں موجود کیراٹونوئیڈز جلد کے اندر جمع ہوتے رہتے ہیں جبکہ ٹماٹروں میں لائسوپین اور اینتھو سائننس کی بھرپور مقدار نظر کی کمزوری، امراضِ قلب، کینسر اور دماغی امراض کے خطرات کو بھی کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی