آنکھ کے آسان سے ٹیسٹ کے ذریعے الزائمر اور دیگر بیماریوں کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے،برطانوی تحقیق

جمعہ 15 جنوری 2010 14:12

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔14جنوری۔ 2010ء) برطانوی سائنس دانوں کے مطابق آنکھ کے آسان سے ٹیسٹ کے ذریعے الزائمر اور دیگر بیماریوں کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے۔ اس ٹیکنیک کے ذریعے روشنی منعکس کرنے والے نشان انسانی دماغ میں مرتے ہوئے خلیوں سے جڑ جاتے ہیں اور ان کو آنکھ کی پتلی میں دیکھا جاسکتا ہے اور اس طرح دماغ میں مرنے والے یا بیمار خلیوں کا پہلے سے پتا چل جاتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ تجربہ ایک چوہیا پر کیا گیا ہے لیکن سائنس دان انسانوں پر ایسا تجربہ کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ یونیورسٹی کالج لندن کے سائنس دانوں کے مطابق عام عینک ساز بھی اس بیماری کا ٹیسٹ لے سکیں گے۔ تحقیق کے مطابق اس ٹیسٹ کے ذریعے سائنس دانوں کو ایسے افراد کا علاج کرنے میں آسانی ہو گی جو الزائمر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ اس سے قبل سائنس دانوں کو اس بیماری کی تشخیص کے لیے ایم آر آئی اور پوسٹ مارٹم کا سہارا لینا پڑتا تھا۔ اس نئی ٹیکنیک کے ذریعے سائنس دان انسانی دماغ میں مرتے ہوئے خلیوں کوآنکھ کی پتلی سے دیکھ سکیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی