بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور ،سفید ڈھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ا یک شخص گرفتار

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/08/2017 - 16:45:43 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 15:31:49 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 13:37:37 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:51:12 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:51:09 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:18:52 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 15:32:26 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 15:21:13 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 13:47:38 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 13:47:38 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 12:26:58

پشاور ،سفید ڈھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ا یک شخص گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اگست2017ء) پشاور کے علاقے سفیدڈ ھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ا یک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں ڈینگی سروے ٹیم کو کام سے روکنے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مقامی شخص نے ٹیم کو اسپرے کرنے سے بھی منع کیا ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈینگی سروے ٹیموں کے کام میں مداخلت برداشت نہیں ہوگی۔
29/08/2017 - 12:18:52 :وقت اشاعت