بند کریں
صحت صحت کی خبریںایل آرایچ میں ڈینگی مریضوں کے لئے الگ کائونٹر کھولنے کا حکم

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/08/2017 - 23:45:16 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 16:45:43 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 15:31:49 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 13:37:37 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:51:12 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:51:09 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:18:52 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 15:32:26 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 15:21:13 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 13:47:38 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 13:47:38

ایل آرایچ میں ڈینگی مریضوں کے لئے الگ کائونٹر کھولنے کا حکم

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اگست2017ء)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کرکے ڈینگی کے مریضوں کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیااورایمرجنسی میں بھی مریضوں کیلئے الگ کائونٹر کھولنے کی ہدایت کی، ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شبینہ رضا نے ہسپتال کی ایمرجنسی میں ڈینگی کے مریضوں اورانکے لیے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا، انہوں نے ڈینگی کے مریضوں کو علاج ومعالجے کی سہولیات میں مزید بہترلانے اور صفائی پر بھی زوردیا، ہسپتال انتظامیہ کیجانب سے ڈینگی کے مریضوں کیلئے وارڈ میں توسیع کرتے ہوئے بیڈز کی تعداد 37کردی گئی، جبکہ ایمرجنسی میں بھی الگ کائونٹر کھول دیا گیا۔
29/08/2017 - 12:51:09 :وقت اشاعت