بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی‘
دو ماہ کے دوران مجموعی ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/08/2017 - 15:55:45 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 15:18:59 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 14:44:37 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 12:31:31 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 12:31:27 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 11:39:39 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 23:45:16 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 16:45:43 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 15:31:49 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 13:37:37 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:51:12

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی‘

دو ماہ کے دوران مجموعی ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اگست2017ء) پشاور میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی‘ دو ماہ کے دوران ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 12ہوگئی ‘ پشاور کے بعد ڈینگی وائرس بڈھ بیر اور جمرود میں بھی پھیل گیا ہے۔ بدھ کو پشاور میں ڈینگی کے وار سے ایک اور مریض زندگی کی بازی ہار گیا۔ دو ماہ کے دوران ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہے اب بھی پشاور کے مختلف ہسپتالوں میں 455 افراد زیر علاج ہیں۔ ڈینگی وائرس پشاور کے بعد بڈھ بیر اور جمرود میں بھی پھیل گیا۔
30/08/2017 - 11:39:39 :وقت اشاعت