بند کریں
صحت صحت کی خبریںٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/08/2017 - 13:08:22 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 16:48:19 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 16:02:18 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 15:55:45 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 15:18:59 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 14:44:37 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 12:31:31 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 12:31:27 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 11:39:39 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 23:45:16 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 16:45:43

ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اگست2017ء)ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کے زیراہتمام سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے تعاون سے یونین کونسل شیخوسرڈھیری میں ممبرتحصیل کونسل ہارون خان کی رہائش گاہ پرفری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیاگیا، اے اے سی چارسدہ عنایت خان نے میڈیکل کیمپ کاافتتاح کیااس موقع پرتحصیل ممبرہارون خان ،ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کے صدربحرہ مندخان ودیگربھی موجود تھے۔
30/08/2017 - 14:44:37 :وقت اشاعت