بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی بخار چین پہنچ گیا 148مریض سامنے آگئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/08/2017 - 13:08:26 وقت اشاعت: 31/08/2017 - 13:08:22 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 16:48:19 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 16:02:18 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 15:55:45 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 15:18:59 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 14:44:37 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 12:31:31 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 12:31:27 وقت اشاعت: 30/08/2017 - 11:39:39 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 23:45:16

ڈینگی بخار چین پہنچ گیا 148مریض سامنے آگئے

ہانگ ژو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اگست2017ء) مشرقی چین میں بھی ڈینگی بخار کے 148واقعات منظرعام پر آگئے مقامی وزارت صحت کے مطابق صوبہ ژیجہانگ میں رواں سال ڈینگی بخار کے 148واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے 44افراد غیر ملکی ہیں جبکہ 33.33فیصد گزشتہ سال کے مریض ہیں جو تاحال مکمل صحت یاب نہیں ہوئے ان میں سے زیادہ تر مریض ایشیائی ممالک تھائی لینڈ ،بھارت ویتنام اور سری لنکا میں اس وائرس میں مبتلا ہوئے تاہم ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں میں سے 8کی حالت نازک ہے جبکہ تاحال کسی شخص کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی واضح رہے کہ ڈینگی ممکنہ طور پر ایک مہک مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری ہے
30/08/2017 - 15:18:59 :وقت اشاعت