کرک میں ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات

کرک میں ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات
کرک۔31اگست (اے پی پی کرک میںڈینگی سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات شروع محکمہ صحت نے ضلع کے 8 بڑے ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ کھولنے سمیت ڈٰنگی رپیڈرسپانس ٹیم بھی تشکیل دیدیا۔

(جاری ہے)

ڈینگی کیس کے انکشاف کے بعد ڈی ایچ اوڈاکٹررسول جان نے ہنگامی اقدامات اٹھاتے ہوئے نہ صرف حساس قراردئیے گئے ضلع کے تیرہ یونین کونسلزمیں صبح وشام فوگ سپرے کے ہدایات جاری کیں۔

Your Thoughts and Comments