کانگو وائرس کے خدشات،

مویشی منڈیوں میں چھوٹے بچوں کو ہمراہ لے کر نہ جائیں، قربانی کے جانور کو سب سے پہلے کلورین ملے پانی سے نہلائیں، وزارت صحت

جمعرات 31 اگست 2017 14:53

کانگو وائرس کے خدشات،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2017ء) وزارت صحت نے عیدالاضحی کے موقع پر کانگو وائرس کے خدشات کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھرکے عوام سے اپیل کی ہے کے مویشی منڈیوں میں چھوٹے بچوں کو ہمراہ لے کر نہ جائیں اور قربانی کے جانور خریدنے سے قبل اس بات کا خیال رکھیں کہ جانور صاف ستھرے ہوں اور کانگو وائرس کا باعث بننے والے چیچڑوں سے پاک ہوں۔

(جاری ہے)

وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت صحت کے عملے سے کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لگنے والی مویشی منڈیوں پرخصوصی نظر رکھی جائے اور اس سلسلہ میں متعلقہ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کانگو وائرس کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر ممکن حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں۔ عوام الناس کو چاہئے کہ گھروں میں جب قربانی کے جانور لائیں تو سب سے پہلے انہیں کلورین ملے پانی سے نہلائیں اور اپنے بچوں کو جانوروں سے جس قدر ممکن ہو دور رکھا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی