بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی،
2 ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد16 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/09/2017 - 12:12:06 وقت اشاعت: 06/09/2017 - 13:50:07 وقت اشاعت: 06/09/2017 - 13:30:50 وقت اشاعت: 06/09/2017 - 13:22:57 وقت اشاعت: 06/09/2017 - 13:22:55 وقت اشاعت: 05/09/2017 - 14:12:41 وقت اشاعت: 05/09/2017 - 12:46:27 وقت اشاعت: 05/09/2017 - 12:13:45 وقت اشاعت: 31/08/2017 - 16:25:10 وقت اشاعت: 31/08/2017 - 15:16:32 وقت اشاعت: 31/08/2017 - 14:53:29

پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی،

2 ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد16 ہو گئی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 ستمبر2017ء)پشاور میں ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی ،دو ماہ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 400 سے زائدمریض مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں ،ْ ڈینگی سے متاثرہ خاتون خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھی اور اس کا تعلق تہکال سے بتایا جاتا ہے ۔
05/09/2017 - 14:12:41 :وقت اشاعت