ڈینگی سے نمٹنے کیلئے ادارے چوکس ہوکر کام کریں،حالیہ بارشوں کے باعث کھڑے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنائی جائے‘ خیبر پختونخواہ میں ڈینگی وباء کیخلاف پنجاب میڈیکل ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے، انسداد ڈینگی کے اقدامات کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے

وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی لندن سے متعلقہ حکام کو ہدایات

جمعرات 7 ستمبر 2017 16:04

ڈینگی سے نمٹنے کیلئے ادارے چوکس ہوکر کام کریں،حالیہ بارشوں کے باعث کھڑے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنائی جائے‘ خیبر پختونخواہ میں ڈینگی وباء کیخلاف پنجاب میڈیکل ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے، انسداد ڈینگی کے اقدامات کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 ستمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈینگی سے نمٹنے کیلئے ادارے چوکس ہوکر کام کریں،حالیہ بارشوں کے باعث کھڑے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنائی جائے،خیبر پختونخواہ میں ڈینگی وباء کے خلاف پنجاب میڈیکل ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے، انسداد ڈینگی کے اقدامات کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے۔

جمعرات کو وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لندن سے ہدایات جاری کیں کہ حالیہ بارشوں کے پیش نظر ڈینگی سرویلنس کا کام تیز کیا جائے۔

(جاری ہے)

ڈینگی سے نمٹنے کیلئے متعلقہ ادارے چوکس ہو کر کام کریں۔ بارشوں کے باعث کھڑے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انسداد ڈینگی کے حوالے سے ادارے مربوط انداز سے کام کریں۔ عوام کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کے لئے ہر ضروری قدم اٹھایا جائے۔ انسداد ڈینگی کے اقدامات کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے۔ خیبرپختونخواہ میں ڈینگی وباء کے خلاف پنجاب میڈیکل ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے۔ پنجاب حکومت کی میڈیکل ٹیم نے خیبرپختونخواہ کے بہن بھائیوںکی بھرپور مدد کی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی