بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاورشہر میں روزانہ کی بنیاد پر مچھر مار سپرے کر نیکا مطالبہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/09/2017 - 16:42:01 وقت اشاعت: 08/09/2017 - 16:26:29 وقت اشاعت: 08/09/2017 - 16:17:07 وقت اشاعت: 08/09/2017 - 15:25:36 وقت اشاعت: 08/09/2017 - 11:00:36 وقت اشاعت: 08/09/2017 - 11:00:28 وقت اشاعت: 07/09/2017 - 16:24:41 وقت اشاعت: 07/09/2017 - 16:04:24 وقت اشاعت: 07/09/2017 - 12:57:14 وقت اشاعت: 07/09/2017 - 12:57:14 وقت اشاعت: 07/09/2017 - 12:54:42

پشاورشہر میں روزانہ کی بنیاد پر مچھر مار سپرے کر نیکا مطالبہ

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 ستمبر2017ء)پشاورکے شہریوں نے صوبائی اور ضلعی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں روزانہ کی بنیاد پر مچھرمار سپرے کرانے کیساتھ صفائی کی صورتحال کو بہتر بنائی جائے۔ ڈینگی وائرس کے خدشے کے پیش نظر اندرون شہر میں لوگ میڈیکل سٹوروں سے لوشن اور سپرے خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ مچھر دانیوں کی مانگ بڑھنے سے دکانداروں نے ان کی قیمتیں بھی بڑھا دی ہیں۔
08/09/2017 - 11:00:28 :وقت اشاعت