فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبے میں دو مریض داخل

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 ستمبر2017ء)فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبے میں دو مریض داخل کر دیئے گئے ایک کا تعلق افغانستان جبکہ دوسرے کا تعلق چاغی سے ہے اطلاعات کے مطابق فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبے میں دو مریضوں کو داخل کر دیئے گئے جن کی نمونے حاصل کر کے بجھوا دیئے گئے ایک مریض کا تعلق افغانستان کے صوبہ قندھار سے ہے جبکہ دوسرا ضلع چاغی کا رہائشی ہے ۔ -17/--

Your Thoughts and Comments