محکمہ واسا میں ادویات تقسیم کرنے والے چوہدری میڈیکل سٹورز کے کنٹریکٹ میں مزید دوماہ کی توسیع

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 ستمبر2017ء)محکمہ واسا میں ادویات تقسیم کرنے والے چوہدری میڈیکل سٹورز کے کنٹریکٹ میں مزید دوماہ کی توسیع کر دی گئی ہے بتایاگیاہے کہ کنٹریکٹ میں توسیع کا نوٹیفکیشن ایم ڈی واسا نے جاری کر دیا ہے چوہدری میڈیکل سٹور کی جانب سے واسا میں ادویات کی سپلائی کے کنٹریکٹ کی معیاد یکم ستمبر کو ختم ہوگئی تھی کنٹریکٹ میں توسیع کے بعد مذکورہ کمپنی مزید دو ماہ تک واسا میں ادویات سپلائی کرسکے گی۔

Your Thoughts and Comments