بند کریں
صحت صحت کی خبریںکانگو میں ہیضے کی وبا کے سبب 500 سے زائد ہلاکتیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/09/2017 - 17:07:37 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 17:04:47 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 16:55:07 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 14:41:32 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 14:20:22 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 13:14:25 وقت اشاعت: 09/09/2017 - 15:26:23 وقت اشاعت: 09/09/2017 - 15:24:16 وقت اشاعت: 09/09/2017 - 14:06:30 وقت اشاعت: 08/09/2017 - 16:42:01 وقت اشاعت: 08/09/2017 - 16:26:29

کانگو میں ہیضے کی وبا کے سبب 500 سے زائد ہلاکتیں

کنساشا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 ستمبر2017ء)عوامی جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ حالیہ دنوں میں پھیلنے والی اس وبا کی وجہ سے 528 افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ اس افریقی ملک کے 26 میں سے 20 صوبے اس کی زد میں آ چکے ہیں۔ کانگو میں ہیضے کی وبا اکثر وبیشتر پھیلتی رہتی ہے تاہم اس مرتبہ اس کی شدت پر سخت تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
11/09/2017 - 13:14:25 :وقت اشاعت