فیصل آباد،چکن پاکس کے دو مریض تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل

فیصل آباد،چکن پاکس کے دو مریض تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 ستمبر2017ء) چکن پاکس کے مرض میں مبتلا دو مریض تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج ، آن لائن کے مطابق 32سالہ کامران ولد عبدالستار سکنہ66ج ب کا رہائشی چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ہو کر تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل ہوا جبکہ 34سالہ لقمان ولد عبدالمجید سکنہ رچنا ٹائون کا شہری چکن پاکس کی موذی بیماری لگنے سے ہسپتال داخل ہوا جہاں دونوں مریضوں کی تشویشناک حالت ہونے پر انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جہاں ڈاکٹر انکی جانیں بچانے کی بھر پور کوششیں کررہے ہیں ۔

Your Thoughts and Comments