بند کریں
صحت صحت کی خبریںیپاٹائٹس بی کی تیسری اور آخری ویکسین ڈوز ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/09/2017 - 13:58:19 وقت اشاعت: 12/09/2017 - 16:29:06 وقت اشاعت: 12/09/2017 - 16:01:43 وقت اشاعت: 12/09/2017 - 13:07:16 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 17:17:26 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 17:07:37 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 17:04:47 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 16:55:07 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 14:41:32 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 14:20:22 وقت اشاعت: 11/09/2017 - 13:14:25

یپاٹائٹس بی کی تیسری اور آخری ویکسین ڈوز ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں لگائی گئی

کلر سیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 ستمبر2017ء) ہیپاٹائٹس بی کی تیسری اور آخری ویکسین ڈوز ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں لگائی گئی۔ خدیجہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈاکٹر ایس عزیز اور کرنل محبوب سلطان راجہ کی نگرانی اور سماجی کارکن ممتاز مدرس ارشد محمود بھٹی کی خصوصی کاوش سے ہیپاٹائٹس بی کی آخری ویکسین ریشم برکت میموریل ہسپتال نلہ مسلماناں میں پانچ سو افراد کو لگائی گئی جو کہ25فروری اور28مارچ2017 کو پہلی اور دوسری خوراک لے چکے ہیں۔ تین ڈوزیں لگنے سے ویکسین کورس مکمل ہو گیا اور یہ لوگ ہیپاٹائٹس بی کی بیماری سے محفوظ ہو گئے ہیں۔
11/09/2017 - 17:07:37 :وقت اشاعت