بند کریں
صحت صحت کی خبریںاداکارہ ماریہ واسطی نے بخار اور زکام کی وجہ سے اپنے دو ڈراموں کی ریکارڈنگ ملتوی کر دی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/02/2010 - 15:01:46 وقت اشاعت: 07/02/2010 - 13:09:16 وقت اشاعت: 06/02/2010 - 21:19:00 وقت اشاعت: 04/02/2010 - 12:36:50 وقت اشاعت: 02/02/2010 - 15:11:00 وقت اشاعت: 01/02/2010 - 13:57:56 وقت اشاعت: 31/01/2010 - 13:55:38 وقت اشاعت: 31/01/2010 - 13:48:32 وقت اشاعت: 30/01/2010 - 15:13:26 وقت اشاعت: 29/01/2010 - 20:36:37 وقت اشاعت: 29/01/2010 - 20:34:12

اداکارہ ماریہ واسطی نے بخار اور زکام کی وجہ سے اپنے دو ڈراموں کی ریکارڈنگ ملتوی کر دی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔یکم فروری۔ 2010ء) اداکارہ ماریہ واسطی نے بخار اور زکام کی وجہ سے اپنے دو ڈراموں کی ریکارڈنگ فی الحال ملتوی کر دی۔ ذرائع کے مطابق ماریہ واسطی بخار اور زکام میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں تین روز کے آرام کا مشورہ دیا ہے اور اسی وجہ سے ماریہ واسطی نے اپنے زیر تکمیل دو ڈراموں کی ریکارڈنگ فی الحال ملتوی کر دی ہے۔
01/02/2010 - 13:57:56 :وقت اشاعت