بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی کے حوالے سے طلبہ کوآگاہی دینے کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/09/2017 - 21:48:18 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 21:32:58 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 21:09:57 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 15:23:30 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 15:15:52 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 15:14:14 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 15:14:08 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 15:08:38 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 14:58:51 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 14:48:10 وقت اشاعت: 14/09/2017 - 14:32:15

ڈینگی کے حوالے سے طلبہ کوآگاہی دینے کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2017ء) محکمہ صحت نے پشاورکے مختلف سکولوں وکالجوں میں طالب علموں کوڈینگی کے حوالے سے آگاہی کے لئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ اس سلسلے میں محکمے نے 30میڈیکل آفیسرزمردوخواتین کومنتخب کیاجن کوماہرڈاکٹروں نے ڈینگی سے بچائوکے حوالے سے تربیت فراہم کی ۔میڈیکل ٹیمیں پشاورکی ڈینگی کے ہائی رسک یونین کونسلوں میںموجود سکولوں وکالجوں میں جائینگی اورطلباء کوڈینگی سے بچائوکے حوالے سے خصوصی لیکچردیںگے ۔
14/09/2017 - 15:14:14 :وقت اشاعت