بل گیٹس نے اگلے 10 سال میں صحت کے بڑے خطرات سے آگاہ کردیا

ْ دنیا کو دائمی امراض کے علاوہ تحقیق کی رقم میں کمی کا سامنا ہے جو ایک بہت بڑا چیلنج ہے

پیر 18 ستمبر 2017 12:24

بل گیٹس نے اگلے 10 سال میں صحت کے بڑے خطرات سے آگاہ کردیا
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2017ء) بل گیٹس نے اگلے 10 سال میں صحت کے بڑے خطرات سے آگاہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی اور خواتین کے لیے برابری کے حقوق کی کوششیں جاری ہیں۔میڈیا رپورٹ کیمطابق دائمی امراض اور انفیکشن سے پھیلنے والی بیماریاں عالمی آبادی کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ ہوں گی اور اگلے دس برس ان کا پلڑا بھاری دکھائی دے رہا ہے۔

اس موقع پر بل گیٹس نے کہا کہ ’ذیابیطس، الزائیمر اور دماغی امراض جیسے دائمی عارضے بڑھ رہے ہیں جو ایک بڑا مسئلہ ہے۔ دوسری جانب ترقی پذیر ممالک میں ملیریا، ہیضہ، نمونیہ، ٹی بی اور ایچ آئی وی کے مریضوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور اس مسئلے کو حل کرنا بھی ضروری ہے۔‘بل گیٹس کے مطابق ماحولیاتی اور دیگر نامعلوم وجوہ کی بنا پر مہلک اور دائمی امراض اب بھی بڑے پیمانے پر موجود ہیں اور ان کے بارے میں آگہی ضروری ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ امریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک میں الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسے امراض کے شکار افراد کی تعداد 2050 تک تین گنا ہوجائے گی۔ ماہرین اب بھی ان کی جینیاتی، ماحولیاتی اور طبی وجوہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔ اسی بنا پر بل گیٹس نے امید ظاہر ہے کہ یہ ایک زبردست پیش رفت ہے۔ بل گیٹس نے کہا کہ مشرقی افریقہ اور وسطی امریکہ کے ممالک صحت کے مسائل حل کرنے کے لیے بیرونی رقم اور امداد کی جانب دیکھتے ہیں۔ بل گیٹس نے کہا کہ گزشتہ 15 برس سے ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں کمی ہوئی ہے لیکن اس پر خرچ کی جانے والی رقم بھی کم ہورہی ہے جو ایک بڑا چیلنج ہی

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی