بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور ،ْدو ڈاکٹروں میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق
ڈینگی سے متاثر ہونے والوں میں ڈاکٹر جواد ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/09/2017 - 16:53:02 وقت اشاعت: 22/09/2017 - 14:22:11 وقت اشاعت: 22/09/2017 - 12:54:28 وقت اشاعت: 21/09/2017 - 17:03:21 وقت اشاعت: 21/09/2017 - 15:36:06 وقت اشاعت: 21/09/2017 - 15:31:58 وقت اشاعت: 21/09/2017 - 14:34:59 وقت اشاعت: 20/09/2017 - 15:27:31 وقت اشاعت: 20/09/2017 - 15:27:30 وقت اشاعت: 20/09/2017 - 14:01:22 وقت اشاعت: 20/09/2017 - 13:36:01

پشاور ،ْدو ڈاکٹروں میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق

ڈینگی سے متاثر ہونے والوں میں ڈاکٹر جواد اور ڈاکٹر شاہ فیصل شامل

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2017ء)پشاور میں ڈینگی کے وار جاری ہیں ، خیبر ٹیچنگ اسپتال میں دو ڈاکٹروں میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے مطابق ڈینگی سے متاثر ہونے والوں میں ڈاکٹر جواد اور ڈاکٹر شاہ فیصل شامل ہیں ۔ہسپتال حکام کے مطابق ڈاکٹر شاہ فیصل اس سے قبل بھی ڈینگی وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ دونوں ڈاکٹرز کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
21/09/2017 - 15:31:58 :وقت اشاعت