بند کریں
صحت صحت کی خبریںٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی وائرس مہم شروع

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/09/2017 - 16:59:22 وقت اشاعت: 22/09/2017 - 16:53:02 وقت اشاعت: 22/09/2017 - 14:22:11 وقت اشاعت: 22/09/2017 - 12:54:28 وقت اشاعت: 21/09/2017 - 17:03:21 وقت اشاعت: 21/09/2017 - 15:36:06 وقت اشاعت: 21/09/2017 - 15:31:58 وقت اشاعت: 21/09/2017 - 14:34:59 وقت اشاعت: 20/09/2017 - 15:27:31 وقت اشاعت: 20/09/2017 - 15:27:30 وقت اشاعت: 20/09/2017 - 14:01:22

ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی وائرس مہم شروع

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2017ء)ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں انسداد ڈینگی مہم شروع کر دی گئی ، مہم کے سلسلہ میں میڈیکل سوشل آفیسر ڈی ایچ کیو سرگودھا اسماء منظور اور میاں عبدالخالق نے مختلف وارڈز کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں اور لواحقین میں ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کئے جبکہ ڈینگی سے بچاؤ کیلئے آگاہی کی فراہمی کیلئے ہسپتال کے مختلف مقامات پر بینرز بھی آویزاں کئے گئے ہیں۔
21/09/2017 - 15:36:06 :وقت اشاعت