بند کریں
صحت صحت کی خبریںامریکی سفیر ریان سی کروکر کی وزیر صحت محمد نصیر خان سے ملاقات، صحت کے مختلف امور پر تبادلہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2006 - 17:11:43 وقت اشاعت: 17/11/2006 - 12:17:00 وقت اشاعت: 17/11/2006 - 11:55:28 وقت اشاعت: 16/11/2006 - 17:41:01 وقت اشاعت: 16/11/2006 - 14:43:57 وقت اشاعت: 15/11/2006 - 20:03:27 وقت اشاعت: 14/11/2006 - 21:35:48 وقت اشاعت: 14/11/2006 - 14:47:26 وقت اشاعت: 13/11/2006 - 13:30:23 وقت اشاعت: 12/11/2006 - 21:06:25 وقت اشاعت: 12/11/2006 - 19:24:53

امریکی سفیر ریان سی کروکر کی وزیر صحت محمد نصیر خان سے ملاقات، صحت کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15نومبر۔2006ء) امریکی سفیر ریان سی کروکر نے گزشتہ روز یہاں وفاقی وزیر صحت محمد نصیر خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت کے شعبے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر صحت نے حکومت کی طرف سے صحت کے شعبے میں کئے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کیا اس کے علاوہ امریکی حکومتی کی امداد سے جاری کئے گئے مختلف منصوبے بھی زیر بحث آئے۔ وزیر صحت نے میلنئم ڈیویلپمنٹ گولز کے حوالے سے صحت کے انڈیکٹیرز کے حصول کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں بارے آگاہ کیا۔
15/11/2006 - 20:03:27 :وقت اشاعت