بند کریں
صحت صحت کی خبریںجنرل ہسپتال میں ملک کی پہلی جدید ایم آر آئی مشین نصب کر دی گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/09/2017 - 13:52:05 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 13:42:50 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 13:04:43 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 12:55:35 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 11:36:11 وقت اشاعت: 26/09/2017 - 21:47:01 وقت اشاعت: 26/09/2017 - 16:41:43 وقت اشاعت: 26/09/2017 - 14:28:44 وقت اشاعت: 25/09/2017 - 17:17:21 وقت اشاعت: 25/09/2017 - 15:04:35 وقت اشاعت: 25/09/2017 - 15:04:35

جنرل ہسپتال میں ملک کی پہلی جدید ایم آر آئی مشین نصب کر دی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 ستمبر2017ء) جنرل ہسپتال میں ملک کی پہلی جدید ایم آر آئی مشین نصب کر دی گئی، انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نصب مشین نے مریضوں کے ٹیسٹ شروع کر دیئے ہیں، ڈاکٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ 26 کروڑ روپے سے تھری ٹیسلا نامی مشین نصب کی گئی ہے جس سے مختلف حصوں کی ایم آر آئی کے ساتھ دماغ کے فنکشن کی بھی ایم آر آئی ہو سکے گی۔
26/09/2017 - 21:47:01 :وقت اشاعت