بند کریں
صحت صحت کی خبریںمہمند ایجنسی کے علاقہ لکڑو میں شدت پسندوں نے بنیادی مرکز صحت کو بارودی مواد سے اڑا دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2010 - 19:48:22 وقت اشاعت: 03/03/2010 - 19:41:40 وقت اشاعت: 03/03/2010 - 15:15:40 وقت اشاعت: 01/03/2010 - 21:20:32 وقت اشاعت: 01/03/2010 - 19:56:33 وقت اشاعت: 01/03/2010 - 16:39:01 وقت اشاعت: 26/02/2010 - 18:22:58 وقت اشاعت: 26/02/2010 - 14:18:10 وقت اشاعت: 25/02/2010 - 19:47:00 وقت اشاعت: 23/02/2010 - 19:39:29 وقت اشاعت: 22/02/2010 - 14:44:15

مہمند ایجنسی کے علاقہ لکڑو میں شدت پسندوں نے بنیادی مرکز صحت کو بارودی مواد سے اڑا دیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔یکم مارچ۔ 2010ء)مہمند ایجنسی کے علاقہ لکڑو میں شدت پسندوں نے بنیادی مرکز صحت کو بارودی مواد سے اڑا دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے تحصیل صافی کے علاقہ لکڑو میں سکیورٹی فورسز کے چیک پر راکٹ اور مارٹروں سے حملہ کیا۔ جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے جوابی کاروائی کی اور علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کیا۔ اس دوران شدت پسندوں نے لکڑو میں بنیادی مرکزی صحت کو بارودی مواد نصب کرکے دھماکہ سے اڑا دیا۔ علاقہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
01/03/2010 - 16:39:01 :وقت اشاعت