بند کریں
صحت صحت کی خبریںورلڈ ہارٹ ڈے پرسوں منایاجائیگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/09/2017 - 13:07:53 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 16:38:57 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 16:22:51 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 15:20:31 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 15:13:37 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 13:52:05 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 13:42:50 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 13:04:43 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 12:55:35 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 11:36:11 وقت اشاعت: 26/09/2017 - 21:47:01

ورلڈ ہارٹ ڈے پرسوں منایاجائیگا

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 ستمبر2017ء):پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ہارٹ ڈے پرسوں 29 ستمبر بروزجمعہ کو منایاجائیگا۔اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ، انسٹیٹیوٹس آف کارڈیالوجی، ہارٹ سیور فائونڈیشن اور بعض دیگر سرکاری ، غیر سرکاری تنظیموں و این جی اوز کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات، سیمینارز ، کانفرنسز ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں اور دیگر پروگرامات کا اہتمام کیاجائیگا تاکہ عوام میں دل کی اہمیت ، اس کو درپیش خطرات ، دل کے بڑھتے ہوئے امراض ، حفاظتی و احتیاطی اقدامات ، بروقت تشخیص ، مناسب علاج وغیرہ کے بارے میں آگاہی پید ا کی جا سکے ۔ اس بار ورلڈ ہارٹ ڈے کا تھیم ''ایک دنیا ، ایک گھر ، ایک دل''ہے۔
27/09/2017 - 13:52:05 :وقت اشاعت