بند کریں
صحت صحت کی خبریںدرجہ حرارت اور ہوا کے دبائو میں اچانک کمی بیشی اور فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/09/2017 - 13:21:29 وقت اشاعت: 29/09/2017 - 13:18:54 وقت اشاعت: 28/09/2017 - 15:06:26 وقت اشاعت: 28/09/2017 - 14:45:44 وقت اشاعت: 28/09/2017 - 14:45:41 وقت اشاعت: 28/09/2017 - 13:56:55 وقت اشاعت: 28/09/2017 - 13:07:53 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 16:38:57 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 16:22:51 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 15:20:31 وقت اشاعت: 27/09/2017 - 15:13:37

درجہ حرارت اور ہوا کے دبائو میں اچانک کمی بیشی اور فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ، تحقیق

مانٹریال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 ستمبر2017ء) درجہ حرارت اور ہوا کے دبائو میں اچانک کمی بیشی اور فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ۔ یہ بات کینیڈا کی یونیورسٹی دی شربروک میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ۔ تحقیق میں مزید کہا گیا کہ جو افراد دل کے امراض میں مبتلا ہیں انہیں دھند اور کم بادلوں میں احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔2001 ء سے 2011 ء تک ہونے والی تحقیق میں 65 سال سے ذیادہ عمر کے 112,793 افراد جو دل کے امراض میں مبتلا تھے کے معمولات کا 635 دن تک جائزہ لیا گیا ۔
28/09/2017 - 13:56:55 :وقت اشاعت