تیمرگرہ کے نجی ہسپتال میں خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا

ماں اور بچے صحت مند ہیں ،ْ بیک وقت چار لڑکوں کی پیدائش پر اہلخانہ میں خوشی کی لہردوڑ گئی

جمعہ 29 ستمبر 2017 13:21

تیمر گرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2017ء) تیمرگرہ کے نجی ہسپتال میں تحصیل بلامبٹ کے علاقہ حیا سیری سے تعلق رکھنے والی خاتون کے کامیاب آپریشن میں چار بچوں کی پیدائش ہوئی ، ماں اور بچے صحت مند ہیں ،ْ بیک وقت چار لڑکوں کی پیدائش پر اہلخانہ میں خوشی کی لہردوڑ گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران جو سعودی عرب میں مزدوری کرتا ہے اس کی بیوی مسماة(ش) کو میاں بانڈہ تیمرگرہ کی لیڈی ڈاکٹر کے نجی کلینک میں لایاگیا جہاں پر انہوں نے خاتون کو بڑے ہسپتال میں لے جانے کی ہدایت کی عمران کے رشتہ داروں نے (ش) کو نجی ہسپتال مسرت شوکت لے گئے جہاں پر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر مسرت نے ان کا کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجے میں خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ۔

زچہ اور چاروں لڑکے مکمل نارمل اور صحت مند ہیں ۔یاد رہے کہ عمران کی پانچ بیٹیاں ہیں جبکہ کوئی بیٹا نہیں تھا اس مو قع پر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر مسر ت نے بتایا کہ خاتون کا آپریشن مشکل کام تھا تاہم انھوں نے اپنے تجربے کو استعمال کرکے نہ صرف خاتون کی جان بچائی بلکہ چاروں لڑکوں کی نارمل پوزیشن میں کامیابی حاصل ہوئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی