- Home
- Health
- Health News
- دنیا بھر میں 5000 سے زائد کیمیکل ادویات کی تیاری میں استعمال ہو رہے ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ
دنیا بھر میں 5000 سے زائد کیمیکل ادویات کی تیاری میں استعمال ہو رہے ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کی ترقیاتی تنظیم نے1993 میں پاکستان کی صنعت دواسازی پر ایک سروئے کرایا جس کے مطابق 60 فیصد پاکستان جدیدطبی سہولتوں سے یکسر محروم تھے ۔
اور یہاں دواسازی کی صنعت 25 فیصدسالانہ فروغ پا رہی تھی ۔1994 میں شعبہ صحت نے پاکستان میں نئے سرے سے ایک سروئے کرایا اور ملک میں ضروری ادویات کی فہرست تیار کی اسے نیشنل ایسنشل ڈرگسٹ کا نام دیا گیا ۔جس میں 470 ادویات شامل تھیں ۔جن میں سے 20 فیصد مارکیٹ میں نہ تودستیاب نہیں تھیں اور نہ ہی رجسٹرڈ ہوئی تھیں ۔ اس وقت ملک بھر میں 20 ہزار سے زائد ادویات (ایلوپیتھک) رجسٹرڈ ہو چکی ہیں ۔ 1995 میں کھانسی کا سب زیادہ بکنے والے 300 شربتوں (سیرپ )میں سے 90 فیصد غیر ضروری تھے ۔ فارما بیورو کی رپورٹ کے مطابق 1997 میں پاکستان بھر میں 20 ہزار سے زائد ادویات بازار میں موجود تھیں جن میں سے محض 470 ضروری تھیں ۔امسال ملک بھر میں 40 ارب ،56 کروڑ،95 ہزار روپے سے زائد کی ادویات فروخت ہوئیں ۔جن کی آمدن کا 60 فیصد غیر ملکی دواساز اداروں نے حاصل کیا ۔1995 میں یہ شرح91-92 فیصد تھی ۔اسی سال 607 اقسام کی ادویات فروخت ہوئیں ۔جن میں سے 58 فیصد غیر ضروری تھیں ۔سروئے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ملک میں اس وقت 304 دواساز ادارے کام کر رہے ہیں ان میں 33 فیصد غیر ملکی ہیں ۔ملک بھر میں غیر ضروری ادویات کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے ۔ اور اس میں ملک کے ڈاکٹرز پوری طرح معاونت کر رہے ہیں جو کہ ملکی وسائل کے منفی استعمال کے علاوہ نت نئی بیماریوں کو بڑھانے کا بھی باعث بن رہا ہے ۔Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے ٹریفک قوانین کے حوالے آگاہی کیمپ کا انعقاد
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
گزشتہ 4 روز میں سندھ پولیس کے مزید199اہلکار کورونا وائرس کا شکار
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں موجودگی کا انکشاف جنوبی افریقہ میں بھی کورونا کی ایک نئی ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
قومی انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی آئندہ قومی انسداد پولیو مہم مارچ میں ہوگی‘ڈی ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-20
-
یکم فروری سے شروع ہونے والی ٹائیفائیڈ بخار سے بچا کی ویکسی نیشن مہم کی کامیابی کیلئے تمام طبقات کا تعاون ناگزیر ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-19
-
کینسرسنٹرفیز ٹواوردیگرمنصوبوں کے بارے میں کمشنر کوبریفنگ
تاریخ اشاعت : 2021-01-19
-
پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید58افراد کاانتقال ،ایک ہزار800نئے کیسزرپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-01-19
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 4 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-01-18
-
پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی
تاریخ اشاعت : 2021-01-16
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.