بند کریں
صحت صحت کی خبریںدنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن (کل )منایا جائیگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/10/2017 - 15:27:23 وقت اشاعت: 12/10/2017 - 15:27:20 وقت اشاعت: 12/10/2017 - 13:42:43 وقت اشاعت: 12/10/2017 - 12:28:42 وقت اشاعت: 12/10/2017 - 12:26:09 وقت اشاعت: 11/10/2017 - 17:31:56 وقت اشاعت: 11/10/2017 - 14:27:24 وقت اشاعت: 11/10/2017 - 12:50:43 وقت اشاعت: 10/10/2017 - 15:13:46 وقت اشاعت: 10/10/2017 - 15:12:06 وقت اشاعت: 10/10/2017 - 14:48:59

دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن (کل )منایا جائیگا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن کل ( جمعرات ) 12 اکتوبر کو منایا جائیگا۔اس موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی ۔آرتھو پیڈک کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن اور بعض دیگر طبی ، سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے خصوصی سیمینار ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں کا اہتمام کیاجائیگا جس میں ہڈیوں کے امراض ، جوڑوں کے درد کے مریضو ں کی تعداد میں اضافہ ، آرتھرائٹس کی ابتدائی علامات ، وجوہات ، علاج ، تدارکی اقدامات ، پرہیز و دیگر امور پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی ۔
11/10/2017 - 17:31:56 :وقت اشاعت