بند کریں
صحت صحت کی خبریںدنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/10/2017 - 20:34:46 وقت اشاعت: 13/10/2017 - 16:59:35 وقت اشاعت: 13/10/2017 - 13:24:39 وقت اشاعت: 13/10/2017 - 11:22:33 وقت اشاعت: 12/10/2017 - 15:27:23 وقت اشاعت: 12/10/2017 - 15:27:20 وقت اشاعت: 12/10/2017 - 13:42:43 وقت اشاعت: 12/10/2017 - 12:28:42 وقت اشاعت: 12/10/2017 - 12:26:09 وقت اشاعت: 11/10/2017 - 17:31:56 وقت اشاعت: 11/10/2017 - 14:27:24

دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا۔اس موقع پر مختلف شہروں میں طبی ، سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے خصوصی سیمینار ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہڈیوں کے امراض ، جوڑوں کے درد کے مریضو ں کی تعداد میں اضافہ ، آرتھرائٹس کی ابتدائی علامات ، وجوہات ، علاج ، تدارکی اقدامات ، پرہیز و دیگر امور پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔
12/10/2017 - 15:27:20 :وقت اشاعت