بند کریں
صحت صحت کی خبریںقومی احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر حسن رضا بخاری اپنے عہدے سے مستعفی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/03/2010 - 12:04:45 وقت اشاعت: 28/03/2010 - 18:06:48 وقت اشاعت: 25/03/2010 - 22:53:28 وقت اشاعت: 25/03/2010 - 21:01:49 وقت اشاعت: 24/03/2010 - 17:27:17 وقت اشاعت: 24/03/2010 - 13:55:03 وقت اشاعت: 22/03/2010 - 14:18:48 وقت اشاعت: 22/03/2010 - 14:18:15 وقت اشاعت: 21/03/2010 - 14:59:32 وقت اشاعت: 20/03/2010 - 21:39:00 وقت اشاعت: 20/03/2010 - 19:45:19

قومی احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر حسن رضا بخاری اپنے عہدے سے مستعفی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔24مارچ 2010ء) قومی احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر حسن رضا بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، حسن رضا کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف کیخلاف ریفرنس بحال کرنے کرنے کی درخواست انہیں بتائے بغیر دی گئی ۔نیب کے پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دینے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے مسلم لیگ نواز کے قائد نوازشریف کے خلاف ریفرنس کی بحالی کی درخواست انہیں بتائے بغیر دی گئی، جس پر انہوں نے احتجاجاً پانچ روز پہلے استعفیٰ دیا تھا، جو منظور کرلیا گیاہے۔

حسن رضا بخاری کے مطابق کوٹیکنا ریفرنس میں انہیں ریکارڈ دیئے بغیر عدالت میں پیروی پر مجبور کیا جاتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریکارڈ کے حصول کے بارے میں تحریری درخواست بھی دی تھی۔ مگر ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا۔
24/03/2010 - 13:55:03 :وقت اشاعت