بند کریں
صحت صحت کی خبریںچھاتی کا سرطان،سالانہ 40 ہزار خواتین کی اموات

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/10/2017 - 11:48:21 وقت اشاعت: 18/10/2017 - 16:21:43 وقت اشاعت: 18/10/2017 - 15:22:18 وقت اشاعت: 18/10/2017 - 14:31:21 وقت اشاعت: 18/10/2017 - 14:31:14 وقت اشاعت: 18/10/2017 - 14:31:13 وقت اشاعت: 18/10/2017 - 12:36:37 وقت اشاعت: 17/10/2017 - 15:19:34 وقت اشاعت: 17/10/2017 - 15:14:31 وقت اشاعت: 17/10/2017 - 15:14:31 وقت اشاعت: 17/10/2017 - 14:58:34

چھاتی کا سرطان،سالانہ 40 ہزار خواتین کی اموات

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء)پاکستان میں سالانہ 90ہزار خواتین کو چھاتی کا سرطان لاحق ہوتا ہے۔ جن میں سے 40 ہزار انتقال کر جاتی ہیں ۔ ملک میں ہر 9میں سے ایک خاتون اس مہلک مرض میں مبتلا ہے اگر اس مرض کی جلد تشخیص ہو جائے تواس سے 90فیصد بچا جاسکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہارجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹس کور کمیٹی کی چیئر پرسن ڈاکٹر غزالہ عثمان نے یونیورسٹی کے تحت چھاتی کے سرطان کی آگہی کے عالمی مہینے کی مناسبت سے حبیب پبلک گزلز اسکول میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کے دوران کیا۔

اس موقع پر کور کمیٹی کی مصباح ظہیر، وجیہہ عرج آفتاب اور انعم عبدالرزاق بھی موجود تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ جن خواتین کی عمر 40سال یا اس سے زائد ہو یا ان کیخاندان میں کسی کو کینسر رہا ہے توانہیں چاہیے کہ ضرور میمو گرافی کرانی چاہیے ۔
18/10/2017 - 14:31:13 :وقت اشاعت