چینی ،کینسر جیسے مہلک مرض کی پرورش کرتی ہے: تحقیق

بدھ 18 اکتوبر 2017 14:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء)ایک نئے تحقیقی مقالے میں سائنس دانوں نے دریافت کیاہے کہ چینی کس طرح کینسر جیسی مہلک بیماری کو پالتی ہے۔ اس دریافت کو زبردست کامیابی گردانا جارہا ہے۔گزشتہ روز شائع ہونے و الی تحقیق میں بتایا گیا کہ کینسر کے خلیے کیوں چینی کو توانائی پیدا کیے بغیر ہی فوری توڑ دیتے ہیں۔ یہ عمل 1920میں دریافت ہوا تھا جسے واربگ ایفکٹکا نام دیا گیا تھا۔

اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکاتھا کہ آیا یہ اثر کینسر کی علامت ہے یا نہیں۔

(جاری ہے)

لیکن ڈچ جامعات کی 9 سالہ مجموعی تحقیقی پروجیکٹ میں یہ معلوم ہوا کہ چینی کا قدرتی طور پر راسنامی ایک جین سے تعلق ہوتا ہے جو کینسر کے ہر خلیے کی بقا کیلئے ضروری ہوتاہے۔یہ تعلق کینسر کو اتنی طاقت سے پکڑ تا ہے کہ خلیوں کے پاس اِسے نکالنے کیلئے طاقت نہیں ہوتی ہے۔ یہ ایک ایسا مہلک چکر بناتا ہے جو کینسر کی مسلسل پرورش کرتا رہتا ہے۔تحقیق کے نتائج کینسر کے مریضوں کیلئے ان کی غذاں میں ان کی بیماری کے متعلق کچھ چیزیں پوشیدہ رکھتے ہیں اور جو اس مرض میں مبتلا نہیں ہیں ان کیلئے یہ تحقیق چینی کے نقصانات پر مزید روشنی ڈالتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی