بند کریں
صحت صحت کی خبریںمیو ہسپتال کی ایمرجنسی کو ماڈل ایمرجنسی بنانے کا پی سی ون تیار
مریضوں کو جدید ،عالمی سہولتوں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/10/2017 - 21:21:41 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 21:00:56 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 20:38:57 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 20:35:59 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 20:19:23 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 20:16:08 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 20:13:48 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 20:09:02 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 20:01:59 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 17:08:44 وقت اشاعت: 23/10/2017 - 13:46:01

میو ہسپتال کی ایمرجنسی کو ماڈل ایمرجنسی بنانے کا پی سی ون تیار

مریضوں کو جدید ،عالمی سہولتوں کی فراہمی کے منصوبے پر 30کروڑ روپے لاگت آئیگی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے میو ہسپتال کی ایمرجنسی کو ایک ماڈل ایمرجنسی بنانے کا پی سی ون تیار کر لیا، منصوبے پر 30 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔بتایا گیا ہے کہ میو ہسپتال کی ایمرجنسی کو ایک ماڈل اور بین الاقوامی طرز کی ایمرجنسی بنایا جائے گا جس میں عالمی معیارکی سہولتیں، سٹاف ، آلات اور مشینری نصب کی جائے گی۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ اس ماڈل ایمرجنسی کے لئے جدید آلات خریدے جائیں گے اور مریضوں کو جدید اور عالمی سہولتوں کی فراہمی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔منصوبے پر کل 30کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے منصوبے کی منظوری دے دی ۔
23/10/2017 - 20:16:08 :وقت اشاعت