سجاول میں ہیپاٹائٹس کے مرکز پر ادویات کی قلت سے مریض دربدر ہوکررہ گئے

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء)سجاول میں ہیپاٹائٹس کے مرکز پر ادویات کی قلت سے مریض دربدر ہوکررہ گئے ہیں ،مریضوں کا کہناہے کہ تعلقہ اسپتال سجاول میں ہیپاٹائٹس کے سینٹرمیں بی اور سی کی ادویات نہیں مل رہی ہیں جس سے انہیں پریشانی کا سامنہ ہے ،واضع رہے کہ وزیراعلیٰ کے خصوصی پروگرام برائے ہپاٹائٹس کے تحت سجاول میں سینڑ قائم ہے جہاں پر سینکڑوں مریض رجسٹرہیں تاہم ادویات او ر کٹس کی قلت کا سامنہ ہے ۔

Your Thoughts and Comments