بند کریں
صحت صحت کی خبریںاداکارہ مارلن منرو کے ایکسرے نیلام ہوں گے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/04/2010 - 15:16:30 وقت اشاعت: 21/04/2010 - 15:36:20 وقت اشاعت: 17/04/2010 - 22:15:39 وقت اشاعت: 17/04/2010 - 19:52:41 وقت اشاعت: 15/04/2010 - 13:37:28 وقت اشاعت: 15/04/2010 - 11:37:49 وقت اشاعت: 14/04/2010 - 20:49:59 وقت اشاعت: 14/04/2010 - 20:37:51 وقت اشاعت: 14/04/2010 - 20:37:51 وقت اشاعت: 12/04/2010 - 19:40:51 وقت اشاعت: 09/04/2010 - 17:20:48

اداکارہ مارلن منرو کے ایکسرے نیلام ہوں گے

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔15اپریل 2010ء)ماضی کی مشہور اداکارہ اور انیس سو پچاس کے عشرے میں امریکی اسکرین لیجنڈ رہنے والی ہالی وڈ اسٹار مارلن منرو کے ایکسرے نیلامی کیلئے پیش کردیے گئے۔مارلن منرو کے یہ ایکسرے فلوریڈا کے لبنان اسپتال میں انیس سو پچاس میں دوران علاج لیے گئے تھے۔ نیویارک میں ہونیوالی نیلامی کے منتظمین کو امید ہے کہ مارلن منرو کا ہر ایکسرے تقریباً بارہ سو ڈالر میں فروخت ہوگا۔ نیلامی میں مارلن منرو کے زیر استعمال پلنگ،کرسی،اسکز کا سیٹ اور دوران اداکاری پہنے گئے ملبوسات بھی رکھے گئے ہیں۔ مارلن منرو کا شمار ہالی وڈ کے نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ انیس سو باسٹھ میں چھتیس سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔
15/04/2010 - 11:37:49 :وقت اشاعت