شہری موسمی فلو سے نہ گھبرائیں

احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے خود کو مرض سے محفوظ رکھیں، پروفیسر ڈاکٹر اسلم چوہدری

پیر 30 اکتوبر 2017 16:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2017ء) ماہر امراض ناک ، کان و گلہ پروفیسر ڈاکٹر اسلم چوہدری نے کہاہے کہ شہری موسمی فلو سے نہ گھبرائیںاور محکمہ صحت کی طرف سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے خود کو مرض سے محفوظ رکھیں۔یہاں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ نزلہ ، ذ کام کا وائرس کھانسنے اور چھینکنے سے پھیلتاہے اور ایک کمرے میں مریض اور صحت مند افراد کے اکٹھے رہنے سے بتدریج تمام افراد فلو کا شکار ہوجاتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کھانستے اور چھینک کے وقت منہ اور ناک کو رومال سے ڈھانپ کر رکھنا چاہیے ، صابن سے اچھی طزح ہاتھ دھوئے جائیں،آلودہ ہاتھوں سے آنکھوں ، منہ اورناک کو نہ چھوا جائے اور مریض خود بھی احتیاط برتیں ، مرض میں مبتلا ہونے کی صورت میں صحت مند لوگوں سے میل جول کم رکھیں تاکہ بیماری مزید نہ پھیلے ۔ پروفیسر اسلم چوہدری نے کہاطبی اصولوںپر عمل کرکے ہم نہ صرف خود صحت مند رہ سکتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو