بند کریں
صحت صحت کی خبریںشیخ زید ہسپتال میں چار روزہ34 ویںکلنیکل سکلزکورس برائے انٹرنل میڈیسن کا آغاز ہوگیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/10/2017 - 16:41:13 وقت اشاعت: 31/10/2017 - 16:28:24 وقت اشاعت: 31/10/2017 - 14:38:32 وقت اشاعت: 31/10/2017 - 12:38:02 وقت اشاعت: 30/10/2017 - 19:22:48 وقت اشاعت: 30/10/2017 - 17:05:42 وقت اشاعت: 30/10/2017 - 16:45:17 وقت اشاعت: 30/10/2017 - 16:35:19 وقت اشاعت: 30/10/2017 - 12:26:00 وقت اشاعت: 30/10/2017 - 12:15:44 وقت اشاعت: 30/10/2017 - 11:46:30

شیخ زید ہسپتال میں چار روزہ34 ویںکلنیکل سکلزکورس برائے انٹرنل میڈیسن کا آغاز ہوگیا

لاہور۔30 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اکتوبر2017ء)شیخ زید ہسپتا ل لاہور میں شعبہ میڈیسن کے زیر اہتمام 34 واںکلینیکل سکلز کورس برائے انٹرنل میڈیسن شروع ہوگیا ہے،جس میں مختلف ہسپتالوں سے آئے ہوئے پوسٹ گریجویٹ طلباء ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی،اس موقع پر سینئر ڈاکٹرز صاحبان نے ایف سی پی ایس،ایم ڈی اور ایم آر سی پی کے امتحانات دینے والے طلباء ڈاکٹرز کی کلینکل سکلز کو بڑھانے کیلئے سیر حاصل معلوماتی لیکچرز دئیے،یہ چار روزہ کورس 2 نومبر تک شیخ زید ہسپتال میں جاری رہے گا۔
30/10/2017 - 17:05:42 :وقت اشاعت