مڈ کیرئیر افسروں کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ

بدھ 1 نومبر 2017 13:34

پشاور۔یکم نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2017ء)نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہور میں زیر تربیت مڈ کیرئیر افسروں نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی کا دورہ کیاہے ۔ہسپتال ترجمان کے مطابق دورے کا مقصد ایل آر ایچ میں میں اصلاحات کے بعد آنے والی تبدیلی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ہسپتال کے میڈیکل ڈائر یکٹر پروفیسر مختیار زمان، ایسوسی ایٹ ہسپتال ڈائریکٹر طارق برکی او ر ترجمان ایل آر ایچ ذوالفقارعلی باباخیل نے لاہور سے آئی ہوئی ٹیم کوبریفنگ دی۔

ایم ڈی نے کہا کہ ایم ٹی آئی ریفارمز کے بعد اس ہسپتال نے نہایت تیزی سے اپنے اہداف کو نہ صرف حاصل کیا بلکہ ہر چیز میں معیار کو مد نظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے مریضوں کے بڑھتے ہوئے رش کو دیکھتے ہوئے نئی مشینری اور آلات کی خریداری عمل میں لائی گئی اس کے علاوہ پرانے وارڈز کی تزئین و آرائش کا کام نہایت تیزی سے مکمل ہورہاہے انھوں نے کہا کہ عنقریب 405 بیڈز ، 25 آپریشن تھیٹرز اور 48 بیڈز پر مشتمل آئی سی یو بھی مکمل کر لیاجائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی