بند کریں
صحت صحت کی خبریںچیچہ وطنی‘سماجی تنظیم دی لائف ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تین روزہ فری بلڈ گروپنگ کیمپ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/11/2017 - 15:43:59 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 14:36:49 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:47:39 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:20:47 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:13:01 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:12:58 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 12:52:26 وقت اشاعت: 04/11/2017 - 21:34:10 وقت اشاعت: 03/11/2017 - 17:22:07 وقت اشاعت: 03/11/2017 - 13:21:38 وقت اشاعت: 02/11/2017 - 12:37:44

چیچہ وطنی‘سماجی تنظیم دی لائف ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تین روزہ فری بلڈ گروپنگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) سماجی تنظیم دی لائف ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تین روزہ فری بلڈ گروپنگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا،سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری شیخ علی رضا نے بتایا کہ بلاک نمبر12کی کیمبرج اکیڈمی میں لگائے گئے کیمپ میںمجموعی طور پر284،طلبہ اور طالبات کی فری بلڈ گروپنگ کی گئی،ان میں بلڈ کے نایاب گروپ کی33بلڈ ڈونرز بھی شامل ہیں،گروپنگ کے فرائض عبدالباسط،اسدطارق،اور ادریس نے انجام دئیے۔
06/11/2017 - 13:12:58 :وقت اشاعت