بند کریں
صحت صحت کی خبریںوالدین بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے بھاپ کا استعمال کریں، برطانوی ماہرین

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/11/2017 - 23:42:17 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 16:21:24 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 15:49:35 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 15:43:59 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 14:36:49 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:47:39 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:20:47 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:13:01 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:12:58 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 12:52:26 وقت اشاعت: 04/11/2017 - 21:34:10

والدین بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے بھاپ کا استعمال کریں، برطانوی ماہرین

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء)برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ والدین بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے بھاپ کا استعمال کریں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق موسم سرمااور خزاں میں بچے خصوصاً شیر خوار نزلہ ، زکام، گلے اور ناک ، کان کی سوزش میں مبتلا ہوتے ہیں۔ بخار کا عارضہ بھی لاحق ہوتا ہے۔ بچوں کے جرمن ڈاکٹروں کی تنظیم نے مشورہ دیا ہے کہ زکام سے نمٹنے کیلئے نمک ملے گرم پانی سے بھاپ لی جائے۔ یہ کام بے حد آسان ہے۔ ایک چمچ نمک لیا جائے یا سمندری پانی استعمال کیا جائے۔ علاوہ ازیں ناک کے قطروںکا استعمال کیا جائے۔ جرمن ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ بالغ افراد کیلئے استعمال ہونے والے ناک کے قطر ے بچوں کو استعمال نہ کرائے جائیں۔
06/11/2017 - 13:47:39 :وقت اشاعت