بند کریں
صحت صحت کی خبریںخیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع
تین روزہ مہم میں پانچ سال تک کی عمر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/11/2017 - 13:12:38 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 23:42:17 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 16:21:24 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 15:49:35 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 15:43:59 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 14:36:49 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:47:39 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:20:47 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:13:01 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:12:58 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 12:52:26

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع

تین روزہ مہم میں پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع ،مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا ئو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پیر کو خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج شروع ہو گئی ہے جو تین روز جاری رہے گی ۔ ان اضلاع میں دیربالا،دیرزیریں اورچترال شامل ہیں۔مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے۔پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
06/11/2017 - 14:36:49 :وقت اشاعت