لوئر دیر میں انسداد پولیو ٹیم پردہشتگرد حملہ، اہلکار محفوط رہے

لوئر دیر میں انسداد پولیو ٹیم پردہشتگرد حملہ، اہلکار محفوط رہے
لوئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2017ء) لوئر دیر میں دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم کے قریب دھماکہ کردیا تاہم اہلکار محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق منگل کی صبح لوئر دیر کے نواحی علاقے عارف کلے میں نامعلوم شدت پسندوں نے انسدادا پولیو ٹیم کے قریب دھماکہ کر دیا تاہم خوش قسمتی سے تمام کارکن محفوظ رہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Your Thoughts and Comments