خالق نگر و گردو نواح میں ڈھینگی وائرس کا حملہ،بچے،بوڑھے سبھی لپیٹ میں آ گئے

خالق نگر(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین22نومبر2006 )خا لق نگر و گر دو نواح میں بھی ڈھینگی وائرس پھیلنے لگی،روزانہ درجنوں بیمار لوگ مختلف بیماریوں میں گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھونے لگے۔

(جاری ہے)

اب تک ڈھینگی مچھر کا شکار ہونے والوں میں پانچ سالہ بچے سمیت متعدد لوگ شامل ہیں،حکومت پنجاب سے صحت کی سہولیات کی تر جیہی بنیدوں پر کرنے کی مانگ۔

Your Thoughts and Comments