بند کریں
صحت صحت کی خبریںشو گر کے عالمی دن کے موقع پر لاہورمیں مختلف تقاریب کا اہتمام

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2017 - 14:45:33 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 14:19:04 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 13:22:35 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 13:11:23 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 12:05:27 وقت اشاعت: 11/11/2017 - 23:02:18 وقت اشاعت: 10/11/2017 - 12:58:29 وقت اشاعت: 09/11/2017 - 15:17:58 وقت اشاعت: 09/11/2017 - 14:36:56 وقت اشاعت: 09/11/2017 - 12:27:32 وقت اشاعت: 09/11/2017 - 12:27:32

شو گر کے عالمی دن کے موقع پر لاہورمیں مختلف تقاریب کا اہتمام

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 نومبر2017ء) شو گر کے عالمی دن کے موقع پر صوبائی دارلحکومت لاہورمیں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔ اس سلسلے میں شہر کے مختلف ہسپتالو ں میں شوگر کے مرض سے بچائو کے لیے آگاہی واک منعقد کرنے کیساتھ ساتھ سیمینار بھی منعقد کیے گئے اور شرکاء میں آگا ہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔
11/11/2017 - 23:02:18 :وقت اشاعت