بند کریں
صحت صحت کی خبریںپولیو مہم کے سلسلے میں اے ڈی سی کے زیر صدارت اجلاس

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2017 - 23:45:06 وقت اشاعت: 14/11/2017 - 22:53:02 وقت اشاعت: 14/11/2017 - 15:21:48 وقت اشاعت: 14/11/2017 - 15:04:54 وقت اشاعت: 14/11/2017 - 13:41:42 وقت اشاعت: 14/11/2017 - 12:01:23 وقت اشاعت: 14/11/2017 - 12:01:18 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 23:18:38 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 16:51:11 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 16:20:15 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 14:45:33

پولیو مہم کے سلسلے میں اے ڈی سی کے زیر صدارت اجلاس

تیمر گرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد ارشاد کے زیر صدارت پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شوکت، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،اور محکمہ صحت کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں 20 نومبر کو شروع ہونے والے پولیو مہم کے دوسرے مرحلے سے متعلق سکیورٹی کے بارے میں بات چیت کی ‘اس موقع پر اے ڈی سی ارشاد نے کہا کہ اس بار سکیورٹی سخت ہوگی اور ہر ٹیم کے ساتھ دو پولیس اہلکار ہونگے جبکہ پاک آرمی علاقے میں گشت کرے گی‘ انہوں نے کہا کہ پولیو مہم ہر حالت میں کامیاب بنائیںگے ‘ پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے 2 لاکھ 92 ہزار سے زاہد بچوں کو پولیوں کے قطرے پلائے جائین گے جس کے لیے 946 ٹیمیںاور 216 سپروائزر مقر ر کیے گئے ہیں۔


14/11/2017 - 12:01:23 :وقت اشاعت