بند کریں
صحت صحت کی خبریںفاطمید فائونڈیشن کے زیراہتمام عطیہ خون کیمپس کاانعقاد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2017 - 12:39:45 وقت اشاعت: 17/11/2017 - 12:25:51 وقت اشاعت: 16/11/2017 - 14:39:16 وقت اشاعت: 16/11/2017 - 13:05:47 وقت اشاعت: 16/11/2017 - 13:05:47 وقت اشاعت: 16/11/2017 - 12:19:27 وقت اشاعت: 16/11/2017 - 11:34:53 وقت اشاعت: 16/11/2017 - 11:34:53 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 16:49:55 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 15:41:19 وقت اشاعت: 15/11/2017 - 15:14:30

فاطمید فائونڈیشن کے زیراہتمام عطیہ خون کیمپس کاانعقاد

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2017ء)فاطمیدفائونڈیشن کے زیراہتمام پی ٹی سی ایل میں عطیہ خون کیمپس کاانعقادکیا گیا۔ بلڈ کیمپس پشاورہیڈکوارٹر، بورڈ بازار، ورسک روڈ،خیبربازاراوراس کے علاوہ صوابی اورچارسدہ پی ٹی سی ایل آفس میں لگائے گئے جس میں پی ٹی سی ایل کے سینیرافسران، ورکرزاوردیگرعملے نے تھیلیسیمیا وہیموفیلیاء اوردیگرامراض خون میں مبتلابچوں کیلئے 250سے زائدخون کے عطیات دیئے۔

تمام کیمپس کے انعقاد میں پی ٹی سی ایل پشاورکے جنرل منیجربدرزمان،ڈاکٹرسلیم شاہ، ڈاکٹرارباب وہاب ایچ آرمنیجرسعدانور،ایچ آرمنیجرماریہ اورتحسین کابھرپورتعاون حاصل رہا۔ اس موقع پرمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے جنرل منیجراوردیگرنے کہاکہ انہوںنے پچھلے سال بھی تھیلی سیمیاکے بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کاانعقادکیاتھا۔
16/11/2017 - 12:19:27 :وقت اشاعت