ناشتہ نہ کرنے سے دل کو نقصان پہنچتاہے، امریکی ماہرین امراض قلب

جمعرات 16 نومبر 2017 14:39

ناشتہ نہ کرنے سے دل کو نقصان پہنچتاہے، امریکی ماہرین امراض قلب
فلوریڈا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2017ء) امریکہ کے ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے سے دل کو نقصان پہنچتاہے اسلئے ناشتہ ہمیشہ کرنا چاہئے کیونکہ اس سے جسم میں ہونے والے تعمیری و تخریبی عمل یعنی میٹا بولزم کو بڑی مدد ملتی ہے۔

(جاری ہے)

امریکن کالج آف کارڈیالوجی کے جرنل میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے سے جسم کیلئے میٹا بولزم کو باقاعدہ بنانا مشکل ہوتا ہے جس کے نتیجہ میں جسم میں یاتو انسولین یا انفلیمیشن پیدا ہوجاتی ہے۔

ماہرین امراض قلب نے اس ضمن میں 4000 افراد کو ناشتہ باقاعدگی سے کرنے یا نہ کرنے کے حوالہ سے سوالنامے دیئے اور نتائج کا مطالعاتی جائزہ لیا جس سے معلوم ہوا کہ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے کے بیشار فوائد ہیں جبکہ صبح ناشتہ نہ کرنا جسم اور خاص طور پر دل کیلئے نقصان دہ ہے۔ماہرین نے اخذ کیا کہ ناشتہ نہ کرنے والے افراد میںآرتھیو سکلیروسس ہوتی ہے جس میں دل کی شریانیں تنگ اور سخت ہوجاتی ہیں جس کے باعث دل کا دورہ پڑنے اور سٹروک کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی